Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
جمعیت علماء اسلام ملک کی بقاء کی سیاست کررہی ہے،عبدالعلی کاکڑ
وقت اشاعت: Wednesday, 11 September, 2013, 11:34 GMT 16:34 PST

کوئٹہ(این این آئی) جمعیت علماء اسلام  کے صوبائی رہنما ء اور ممتاز قبائلی شخصیت عبدالعلی کاکڑنے پارٹی کے سینئر قانون دان اور رہنماء ملک سکندر ایڈوکیٹ کی بطور مرکزی ناظم انتخابات تقرری کو خوش ائند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے کے دور رس نتائج سامنے ائیں گے یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام ملک کی بقاء کی سیاست کررہی ہے اور قران و سنت کی روشنی میں ملک اور قوم کو درپیش مشکلات کے ازالے اور مسلم امہ کی اتحاد کے لئے کردار ادا کر رہی ہے اور عالم اسلام کی وہ واحد جماعت ہے جس نے  ملک میںہر وقت شخصی مفادات کے بجائے اجتماعی سوچ کو پروان چھڑہایا ہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com