Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ،تخریب کاری کی کوشش ناکام،پولیس نے بم ناکارہ بنادیا
وقت اشاعت: Monday, 9 September, 2013, 14:17 GMT 19:17 PST

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ میں پولیس نے تخریب کاری کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بم ناکارہ بنادیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے جا ن محمد روڈ ملاخیل اسٹریٹ میں نامعلوم افراد نے تخریب کاری کی غرض سے بم نصب کر رکھا تھا پولیس نے بروقت اطلاع ملنے پر بم ڈسپوزل کے عملے کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر 2کلو گرام وزنی بم ناکارہ بناکر قبضے میں لے لیا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی ہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com