Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
جنرل کیانی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
وقت اشاعت: Friday, 6 September, 2013, 12:25 GMT 17:25 PST

( این این آئی)آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک سے ملاقات کی اور صوبے میں امن و امان کے لئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بری فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کوئٹہ کا دورہ کیا اور وزیراعلی ڈاکٹر عبدالمالک سے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے کی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com