Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مولانا عبد الغفور حیدری کی ملاقات
وقت اشاعت: Wednesday, 4 September, 2013, 13:26 GMT 18:26 PST

 اسلام آباد(این این آئی)وزیراعلی بلوچستان عبد المالک نے جے یو آئی (ف)کوبلوچستان کابینہ میں شمولیت کی دعوت دیدی ہے،ذرائع کے مطابق وزیر اعلی نے یہ دعوت مولانا عبدالغفور حیدری سے ملاقات میں دی۔اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں مولانا محمد خان شیرانی اور مولانا واسع اور حاصل بزنجو بھی موجود تھے۔ مولانا عبدالغفور حیدری نے جواب میں کہا کہ معاملے پر پارٹی میں مشاور ت کے بعد بات کریں گے۔ملاقات میں بلوچستان حکومت، کابینہ اور سیکیورٹی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

 
 
Click here to visit SuperWebz.com