Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
حکومت کے کراچی کیلئے کئے جانیوالے اقدامات خوش آئند ہیں،سینیٹر محمد یوسف بادینی
وقت اشاعت: Wednesday, 4 September, 2013, 13:04 GMT 18:04 PST

اسلام آباد (این این آئی) سینیٹر محمد یوسف بادینی نے کہا ہے کہ حکومت کراچی میں جو اقدامات کررہی ہے وہ خوش آئند ہے، بلوچستان کے لوگوں کے مسئلے کو بھی سننا چاہئے، پارلیمنٹ ہائوس میں این این آئی سے بات چیت کرتے ہوئے سینیٹر میر محمد یوسف بادینی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ناراض لوگوں کے ساتھ خوشی کے ساتھ بات چیت کی جائے کیونکہ خوشی سے کوئی بھی ناراض نہیں ہوسکتا ۔ انہوں نے کہا کہ ناراض بلوچوں کے جو بھی تحفظات ہیں حکومت بیٹھ کر ان کے تحفظات کو دور کرے اور مسئلے کو بہتر طریقے سے حل کرے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com