Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
دالبندین کو گیس کی فراہمی کے لیئے سروے کا کام مکمل
وقت اشاعت: Monday, 2 September, 2013, 12:45 GMT 17:45 PST

چاغی( این این آئی ) دالبندین کو گیس کی فراہمی کے لیئے سروے کا کام مکمل ہو گیاہے۔ جبکہ نوکنڈی میں بہت جلد سروے کا کام شروع ہوگا جس کے بعد گیس کی فراہمی کے لیئے باقائدہ کام کا آغازبھی ہو جائے گا۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com