Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
غیر قانونی طورپر ایران جانے والے 69باشندے گرفتار
وقت اشاعت: Monday, 2 September, 2013, 12:44 GMT 17:44 PST

کوئٹہ ( این این آئی )فرنٹیئر کور بلوچستان اور ایف آئی اے کی مشترکہ کارروائی کارروائی کے دوران 69باشندے گرفتار گرفتار افراد غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کررہے تھے۔ گرفتار افراد میں 15افغانی اور 54پاکستانی شامل ہیں گرفتار پاکستانی باشندوں کو تعلق ملک کے مختلف شہروں سے ہے گرفتار افراد کو ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا ہے 

 
 
Click here to visit SuperWebz.com