Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
سردار اختر مینگل کے گھرپر حملہ کرنا بلوچ اورپشتون روایات کی خلاف ہے،ترجمان
وقت اشاعت: Monday, 2 September, 2013, 12:41 GMT 17:41 PST

کوئٹہ ( این این آئی )جماعت اسلامی بلوچستان کے صوبائی  ترجمان نے  کہاکہ سردار اختر مینگل کے گھرپر حملہ کرنا بلوچ اورپشتون روایات کیخلاف ہے ۔انہوں نے اس حملے کو ایک سازش قرار دیتے ہوئے کہا اس سازش کو بے نقاب کیا جانا نہایت ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان اس وقت بارود کے ڈھیر پر کھڑا ہے۔ایسی حالت میں قومی رہنما وںکے گھر پر حملوں سے کئی سوالات پیدا ہوتے ہیں۔اور انہوں نے کہا کہ قومی رہنماوں اورسیاسی کارکنوں پر حملے اوران پر دستی بم پیھنکنا قابل مذمت ہے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com