Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان ہائی کورٹ میں تین ایڈیشنل ججوں نے حلف اٹھالیا
وقت اشاعت: Monday, 2 September, 2013, 10:16 GMT 15:16 PST

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان ہائی کورٹ میں تین ایڈیشنل ججوں نے نے حلف اٹھا لیا جس کے بعد ججز کی تعداد مکمل ہو گئی ہے۔ پیر کو بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نئے ججوں سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں ہائی کورٹ کے ججوں سمیت بار کونسلز کے عہدیداروں اور وکلا کی بڑی تعداد شریک تھی۔ حلف اٹھانے والوں میں تین ایڈیشنل جج اعجاز سواتی، شکیل احمد بلوچ اور کامران ملاخیل شامل ہیں ۔ 

 
 
Click here to visit SuperWebz.com