Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان لبرشین فرنٹ نے فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی
وقت اشاعت: Saturday, 31 August, 2013, 12:54 GMT 17:54 PST

کوئٹہ ( این این آئی )بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے مشکے میں پاکستانی فورسز پر چھ مقامات میں 8 حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ  جمعہ کے روز بعد مغرب مشکے روجھان میں دو مقامات پر سیکورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنایا جس سے 7 اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔بلوچ وطن کی آزادی تک دشمن فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com