Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کسٹم حکام نے دو کروڑ سے زائد کا سامان سمگل کرنے کی کوش ناکام بنادی
وقت اشاعت: Saturday, 31 August, 2013, 12:52 GMT 17:52 PST

کوئٹہ ( این این آئی ) کسٹم حکام نے بلیلی لکپاس ور نوشکی میں مختلف کارروائیوں کے دوران دو کروڑ سے زائد کا سامان سمگل کرنے کی کوش ناکام بنادی تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کنٹرولر پر نیٹو کسٹم امان اللہ ترین اور ان کی ٹیم نے گذشتہ شب بلیلی لکپاس اور نوشکی میں کارروائیاں کرتے ہوئے دو ٹرک پلاسٹک دانہ ندرہ ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل ٹائر گریس گھی ایرانی فوڈ آٹمز قبضے میں لے لئے بلیلی چیک پواسٹ پر چھ ٹرکوں میں لدا ہوا سامان قبضے میں لے لیا ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com