Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ میں پیٹرول پمپ مالکان نے سپلائی بند کردی
وقت اشاعت: Saturday, 31 August, 2013, 12:51 GMT 17:51 PST

کوئٹہ ( این این آئی )پیٹرل اور ڈیزل کی قیمتوں میں متوقع اضافے کے پیش نظر کوئٹہ میں پیٹرول پمپ مالکان نے سپلائی بند کردی شہر کے اکثر پمپ بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کے باعث سی این جی کی مانگ میں اضافہ ہوگیا سی این جی اسٹیشنز لمبی قطاریں لگ گئیں پیٹرول کی قلت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے رکشہ مالکان نے کرایے بڑھادیئے عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ پیٹرول پمپ مالکان کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے اور پیٹرول کی دستیابی کو یقینی بنانے اقدامات کئے جائیں۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com