Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن
وقت اشاعت: Saturday, 31 August, 2013, 11:48 GMT 16:48 PST

سنجاوی(این این آئی)کیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ اپریشن سینکڑوں نادہندہ گان کے کنکشنز منقطع کردیئے ۔ایس ،ڈی، او ،کیسکو سب ڈویژن جمعہ خان اچکزئی کی برائی میں دکی اور سنجاوی میں بجلی چوروں اور بقایاجات کی وصولی کیلئے گرینڈ اپریشن شروع کردیا کیسکو کے عملے نے دکی اور سنجاوی سے غیر قانونی طور لگائے گئے 12ٹرانسفارمرز اتار لیں اور نا دہندہ گان سے بجلی کی بلوں کی وصولی کیلئے کاروئی شروع کی گئی ۔ انہوں نے کہا کہ کیسکو کا اپریشن بلاامتیاز جاری رہے گی اور بجلی چوروں کے خلاف واپڈا ایکٹ کے تحت قانونی کاروئی عمل میں لائی جائے گی ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com