Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
زیارت سنجاوی کی تعمیر و ترقی کیلئے ہر ممکن کوششیں کرینگے ، حاجی گل محمددمڑ
وقت اشاعت: Saturday, 31 August, 2013, 11:46 GMT 16:46 PST

سنجاوی (این این آئی) حاجی گل محمددمڑجمعیت علماء اسلام کے رکن صوبائی اسمبلی حاجی گل محمددمڑ ،محمد خلیل دمڑ نے سنجاوی اور زیارت کے مختلف وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ضلع زیارت کی رتعمیر اور ترقی کیلئے ہر ممکن کوشش کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام حکومت میں ہو یاا پوزیشن میں عوامی مسائل کے حل کیلئے آواز بلند کی ہیں جمعیت علماء اسلام نے ہر دور میں عوام کی خدمت کی ہیںاور اب بھی خدمت کرتے رہے گے انہوں نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام ایک واحد جماعت ہیں جس نے بلوچ اور پشتون عوام کی بلاامتیاز خدمت کی ہیں انہوں نے کہا کہ زیارت سنجاوی کی عوام کی بنیادی سہولتوں کی فراہمی کیلئے اقدامات کرینگے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com