Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
روحانی پیشوا سید احمد شاہ کا اغوا قابل مذمت عمل ہے ، ،نذیر احمد
وقت اشاعت: Saturday, 31 August, 2013, 11:43 GMT 16:43 PST

منگچر(این این آئی)روحانی پیشوا سید احمد شاہ کا اغوا قابل مذمت عمل ہے موصوف ایک غیر سیاسی اور ایماندار شخصیت ہے ،اغواء سے مریدین اور عقیدت مندوں کے جذبات سخت مجروح ہوئے ہیں اگر انھیں جلد بازیاب نہیں کیا گیا تو عوام کو مشتعل ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا ہے۔ ان خیالات کااظہار سنی تحریک قلات کے رہنماء نذیر احمد قادری ،شیرمحمد قادری اور دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ اگر ہمارے روحانی پیشوا سید احمد شاہ کو جلد ازجلد بازیاب نہیں کیا گیا تو ہم سخت احتجاج کرینگے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com