Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
صوبائی کابینہ کی تشکیل جلدازجلد کرکے بے یقینی کا خاتمہ کیا جائے ،عبدالقادر محمد شہی
وقت اشاعت: Saturday, 31 August, 2013, 11:42 GMT 16:42 PST

منگچر(این این آئی) صوبائی کابینہ کی تشکیل جلدازجلد کرکے بلوچستان میں سیاسی بے یقینی کا خاتمہ کیا جائے اور میر خالدخان لانگو کو تعلیم کی وزارت دی جائے ان خیالات کا اظہار قبائلی وسماجی رہنماء ٹکر ی عبدالقادر محمدشہی نے منگچر پریس کلب کے صحافیوں سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ اتنا عرصہ گزرجانے کے بعد بلوچستان کے کابینہ کی عدم تشکیل سے عوام میں بے یقینی کی صورت حال پید اہوئی ہے یہ ایک سیاسی بحران کی شکل اختیار کرچکی اس لیے تمام سیاسی جماعتوں سے اپیل ہے کہ وہ کابینہ کی جلدتشکیل کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات اٹھائیں ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com