Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
دہشتگردوں کا فرنٹیئر کور پر حملہ 10دہشتگرد مارے گئے
وقت اشاعت: Saturday, 31 August, 2013, 11:33 GMT 16:33 PST

کوئٹہ(این این آئی) تربت کے مند میں دہشت گردوں کی جانب سے فرنٹیئر کور کے قافلے پر حملہ کیا گیا جس کے جواب میںفورسز کی کارروائی کے نتیجے میں 10 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ترجمان فرنٹیئر کور کے مطابق زخمی ہونے والے دہشت گردوں میں 2 اہم کمانڈر بھی شامل ہیں، سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com