Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
سردار صالح بھوتانی ،مولانا عبدالواسع ودیگر کی رخصت درخواستیں متفقہ طور پر منظور
وقت اشاعت: Thursday, 29 August, 2013, 14:55 GMT 19:55 PST

کوئٹہ ( این این آئی )بلوچستان اسمبلی کے جمعرات کے اجلاس میں پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی نصراللہ زیرے مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی سردار صالح بھوتانی اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع اور جمعیت کے رکن صوبائی اسمبلی مفتی گلاب خان کی رخصت درخواستیں ایوان میں پیش کی گئی جس کو ایوان نے متفقہ طور پر منظور کرلی ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com