Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ ،لورالائی سے اغواء ہونیوالے چار مغوی گھر پہنچ گئے
وقت اشاعت: Thursday, 29 August, 2013, 14:54 GMT 19:54 PST

کوئٹہ ( این این آئی) لورالائی سے اغواء ہونے والے چار مغوی بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق لورالائی سے اغواء ہونیوالے محکمہ صھت کے دو ملازم گھر پہنچ گئے جنہیں ڈیڑھ ماہ ماہ قبل اغواء کیا گیا تھا تاہم ان کیساتھ اغواء ہونیوالے دو ڈاکٹر تاحال بازیان نہیں ہوسکے تاہم یہ معلوم نہ ہوسکا کہ رہائی تاوان کی ادائیگی کے بعد ہوئی یا بغیر تاوان کے انہیں رہا کیا گیا ہے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com