Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ،مولاناسعید فاروقی کے قتل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
وقت اشاعت: Thursday, 29 August, 2013, 14:53 GMT 19:53 PST

کوئٹہ(این این آئی) کراچی میں جما عت اہلسنت والجماعت  کے رہنماء محمد سعید فاروقی کے قتل کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے باہر جمعرات کے روز  احتجاجی مظاہرہ منعقد ہوا مظاہرے سے خطاب کر تے ہوئے جماعت اہلسنت الجماعت کے رہنماؤں مو لا نا رمضان مینگل 'مو لا نا کبیر شاکر اور دیگر نے کہاکہ حکمران سابق صدر پرویز مشرف کی انجام سے سبق سکھیں اور اپنے عوام کو انصاف کی فراہمی کیلئے اقدامات کریں ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com