Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
گورنر بلوچستان سے اساتذہ کے وفد کی ملاقات
وقت اشاعت: Thursday, 29 August, 2013, 14:45 GMT 19:45 PST

کوئٹہ( این این آئی )گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی سے جمعرات کے روز رکن صوبائی اسمبلی یاسمین لہڑی کی قیادت میں سرداربہادر خان وومن یونیورسٹی کی اساتذہ کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد نے گورنر کو وومن یونیورسٹی کی اساتذہ اور ملازمین کی ریگولرائیزیشن کے مسئلہ سے آگاہ کیا۔ گورنر نے کہا کہ اس معاملے کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی کے قوعدوضوابط کے مطابق جلد ہی اس ضمن میں فیصلہ کیا جائے گا۔ 

 
 
Click here to visit SuperWebz.com