Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
علماء کرام فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقراررکھنے میں اپنا کردار اداکریں،گورنر بلوچستان
وقت اشاعت: Monday, 26 August, 2013, 14:27 GMT 19:27 PST

کوئٹہ( این این آئی )گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے علماء کرام پر زور دیا ہے کہ وہ امن وامان کے قیام، فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور بھائی چارے کو برقراررکھنے میں اپنا کردار مؤثر طریقہ سے اداکریں۔ وہ آج یہاں جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا عبدالمتین اخونزادہ کی قیادت میں ایک وفد سے ملاقات کے دوران بات چیت کررہے تھے۔گورنر نے کہا کہ وہ میرغوث بخش بزنجو کے بعد پہلے سیاسی گورنر ہیں۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com