Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
لورالائی ، مغوی ڈاکٹروں کی عدم بازیابی کیخلاف مکمل پہیہ جام
وقت اشاعت: Monday, 26 August, 2013, 14:27 GMT 19:27 PST

لورالائی ( این این آئی ) لورالائی پی ایم اے کی اپیل پر پیر کے روز مغوی ڈاکٹروں کی عدم بازیابی کے خلاف مکمل پہیہ جام رہا اس پہیہ جام کو لورالائی کے تمام سیاسی پارٹیوں سرکاری تنظیموں انجمن تاجران انجمن دکانداران کی حمایت حاصل تھی پہیہ جام کے سلسلے میں مظاہرین نے تمام قومی شاہراہ ڈیرہ غازی خان قلعہ سیف اللہ کوئٹہ ژوب ،زیارت دکی میں رکائوٹیں کھڑی کرکے بلاک کردیں ۔ پہیہ جام کی وجہ سے دفتروں سکولوں میں حاضریوں نہ ہونے کے برابر تھیں جبکہ بعد میں سکولوں نے حاضری نہ ہونے کی وجہ چے چھٹی کردی گئی۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com