Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
جسٹس افتخار محمد چوہدری کو گارڈ آف آرنر پیش کیا گیا
وقت اشاعت: Monday, 26 August, 2013, 14:25 GMT 19:25 PST

کوئٹہ ( این این آئی ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری پیر کے روز بلوچستان ہائیکورٹ  پہنچنے پر پولیس کے چاک وچوبند دستے نے گارڈ آف آرنر پیش کیا ۔دریں اثناء پیر کے روز لاپتہ افراد کیس کی سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں سماعت کے موقع پر سیکورٹی کے سخت حفاظتی اقدامات کئے گئے تھے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com