Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ ، ایف سی کے قافلے کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام
وقت اشاعت: Saturday, 24 August, 2013, 11:43 GMT 16:43 PST

کوئٹہ ( این این آئی ) ایف سی کے قافلے کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام سڑک کے کنارے بم نصب کرنے والے دو افغان باشندے گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ایف سی کے دوران گشت گاہی خان چوک ایگریکلچر کالونی کے قریب دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ابتدائی تفتیش کے بعد پتہ چلا کہ یہ افراد سڑک کے کنارے بم نصب کرنا چاہتے تھے افغان باشندوں کے پاس کوئی پاکستانی دستاویزات نہیں ملزمان کو گرفتار کرکے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com