Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ ایف سی کی گاڑی کے قریب دھما کہ اہلکارسمیت چار افراد جاں بحق
وقت اشاعت: Monday, 14 May, 2012, 16:41 GMT 21:41 PST

کوئٹہ   ... صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے عالمو چوک پر ایف سی کی گاڑی کے قریب دھما کے کے نتیجے میں ایک اہلکارسمیت چار افراد جاں بحق اور 26سے زائد زخمی ہوگئے  جن میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعت ہلاکتوں میں اضافہ کاخدشہ ہے پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے عالمو چوک پر ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی کو ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے دھماکے سے اڑادیا گیا جس کے نتیجے میں ایک ایف سی اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق اور 26 افراد زخمی بھی ہوگئے دھماکے سے آس پاس موجود کئی دفاتر اور گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com