Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ 250سے زائد افغان باشندوں کو حراست میں لے لیاگیا
وقت اشاعت: Friday, 9 March, 2012, 11:35 GMT 16:35 PST

 کوئٹہ ........ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے میاں غنڈی کی چیک پوسٹ پر250سے زائد افغان باشندوں کوسفری دستاویزات کے بغیر اندرون ملک سفر کے الزام میں حراست میں لے لیاگیا پولیس کے مطابق سیکورٹی فورسز کی گشتی پارٹی نے کوئٹہ سے پنجگور جانے والی چار بسوں پر چھاپہ مارکر بغیر سفری دستاویزات کے سفر کرنے والے 265 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا.یہ افغان باشندے پنجگور کے راستے غیر قانونی طور پر ایران جانا چاہتے تھے گرفتار افغان باشندوں کو نیو سریاب تھانے منتقل کردیا گیا۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com