Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
اوتھل ،نامعلوم مسلح افراد نے پنجگور کے رہائشی کو اغواء کرلیا
وقت اشاعت: Saturday, 17 August, 2013, 11:36 GMT 16:36 PST

کوئٹہ(این این آئی)اوتھل کے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد نے پنجگور کے رہائشی کو اغواء کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو گوادر سے کراچی جانے والے پنجگور کے علاقے پسکان کے رہائشی نوید صالح محمد کو اوتھل کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے بس سے اتار کر اغواء کرلیا اور نامعلوم مقام کی طرف فرار ہوگئے۔ اوتھل پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی ہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com