Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
منگچر ،آئل ٹینکر پرفائرنگ کرکے ڈرائیور سمیت2افراد زخمی
وقت اشاعت: Saturday, 17 August, 2013, 11:36 GMT 16:36 PST

کوئٹہ(این این آئی)منگچر کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے آئل ٹینکر پرفائرنگ کرکے ڈرائیور سمیت2افراد کو زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو منگچر کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے کراچی سے کوئٹہ آنے والے آئل ٹینکر پر اندھادھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ڈرائیور نذیر اورعلی بخش کو زخمی کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے پولیس نے زخمیوں کو ہسپتال پہنچادیا اور مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com