Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
پنجگور ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
وقت اشاعت: Saturday, 17 August, 2013, 11:34 GMT 16:34 PST

کوئٹہ(این این آئی)پنجگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو پنجگور کے علاقے سور میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکارشعیب کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردی اور مقدمہ در ج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com