Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
ملک میں دلیر ،بہادر صدر جنرل اورچیف جسٹس نہیں ہونگے تو دہشت گردی ختم نہیں ہوگی،عبدالکریم نوشیروانی
وقت اشاعت: Saturday, 17 August, 2013, 11:33 GMT 16:33 PST

کوئٹہ(این این آئی)مسلم لیگ(ق) کے رہنما و رکن صوبائی اسمبلی میر عبدالکریم نوشیروانی نے کہا ہے کہ پاکستان کے 8سپلینگ ہیں جن میں چار ملکی مفادات اور چار ذاتی مفادات کی جنگ لڑ رہے ہیںجب تک ملک میں دلیر ،بہادر صدر مملکت جنرل اورچیف جسٹس نہیں ہونگے اس وقت تک ملک سے کرپشن ،اقربا پروری ،دہشت گردی اور بے روزگاری ختم نہیں ہوگی۔ یہ بات انہوں نے دوبئی سے کراچی پہنچنے پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com