Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
زہریلی گیس سے دم گھٹنے سے 2کان کن جاں بحق
وقت اشاعت: Saturday, 17 August, 2013, 11:32 GMT 16:32 PST

دکی(این این آئی)دکی میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس سے دم گھٹنے سے 2کان کن جاں بحق جبکہ ایک بے ہوش ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو دکی کی مقامی کوئلہ کان میں کام کے دوران اچانک زہریلی گیس سے دم گھٹنے سے 2کان کن سید نور اور روزی خان جاں بحق جبکہ ایک کان کن بے ہوش ہوگیا لیویز نے نعشوں اور بے ہوش ہونے والے شخص کو ہسپتال پہنچادیا جہاں نعشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئیں ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com