Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
مسلح افراد کی فائرنگ سے نجی سیکورٹی کمپنی کا گارڈ ہلاک
وقت اشاعت: Saturday, 17 August, 2013, 11:28 GMT 16:28 PST

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے نجی سیکورٹی کمپنی کے گارڈ کو ہلاک کردیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں این جی او کے دفاتر کی سیکورٹی پر مامور نجی سیکورٹی کمپنی کے گارڈعبدالرحمن کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکرضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی تاہم فوری طورپر فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com