Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
مچھ سینٹرل جیل کی سیکورٹی سخت
وقت اشاعت: Saturday, 17 August, 2013, 11:09 GMT 16:09 PST

کوئٹہ(این این آئی)مچھ سینٹرل جیل کی سیکورٹی کی ذمہ داری حساس اداروں نے سنبھال لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مچھ سینٹرل جیل میں اس وقت کالعدم تنظیموں کے اہلکار ،خطرناک قیدی اور پھانسی کے منتظر افراد موجود ہیں اور بعض خطرناک قیدیوں سے دیگر صوبوں سے لاکر مچھ سینٹرل جیل میں رکھا گیا ہے جس پر ممکنہ کسی بھی حملے کے پیش نظر جیل کی سیکورٹی حساس اداروں نے سنبھال لی ہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com