Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
پنجگور، بی این ایف کی اپیل پر آج تیسرے روز بھی شہر میں مکمل شٹر ڈاؤں ہڑتال
وقت اشاعت: Friday, 16 August, 2013, 12:13 GMT 17:13 PST

پنجگور ( این این آئی ) بی این ایف کی اپیل پر آج تیسرے روز بھی شہر میں مکمل شٹر ڈاؤں ہڑتال معمولات زندگی متاثر تفصیلات کے مطابق بی این ایف کی مرکزی کال پر آج تیسرے روز بھی شہر میں مکمل شٹر ڈاؤں ہڑتال رہا جس کی وجہ سے تمام کاروباری مراکز دکانیں اور بینک بند رہے ہڑتال کہ کال بی این ایف نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مبینہ آپریشنز کے خلاف دی تھی۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com