Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ ' نامعلوم افرادکی فائرنگ سے ایک شخص کو ہلاک'ملزم فرار
وقت اشاعت: Friday, 16 August, 2013, 11:51 GMT 16:51 PST

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کوکوئٹہ کے علاقے سریاب میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص ایک شخص عبدالستار کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد رثاء کے حوالے کردی۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com