Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
مچھ ، آپریشن کے دوران فائرنگ سے جاں بحق 4افراد کی نعشوں کی شناخت
وقت اشاعت: Friday, 16 August, 2013, 11:48 GMT 16:48 PST

کوئٹہ(این این آئی)مچھ کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں جاں بحق ہونے والے 4افراد کی نعشوں کی شناخت ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو مچھ کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں جاں بحق ہونے والے 4افراد کی شناخت میرو خان،سلیم،شریف خان اوررزاق کے نام سے ہوئی ہیںنعشوں کو ضروری کارروائی کے بعد خاتون نازمین کے حوالے کردیاگیا۔ 

 
 
Click here to visit SuperWebz.com