Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان اسمبلی کی 3اور قومی اسمبلی کی ایک خالی نشست پر 22اگست کو ضمنی انتخابات ہونگے
وقت اشاعت: Thursday, 15 August, 2013, 11:41 GMT 16:41 PST

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان صوبائی اسمبلی کی 3اور قومی اسمبلی کی ایک خالی نشست پر 22اگست کو ضمنی انتخابات منعقد ہونگے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بیلٹ پیپر متعلقہ علاقوں میں بھجوادیئے۔جبکہ امیدواروں نے عیدالفطر کے بعد اپنی الیکشن مہم تیز کردی ہے ۔صوبائی حکومت کی جانب سے خالی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com