Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان اسمبلی کا اجلا س کل طلب
وقت اشاعت: Thursday, 15 August, 2013, 11:39 GMT 16:39 PST

کوئٹہ(این این آئی)گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس کل( جمعہ) کو شام چار بجے بلوچستان اسمبلی بلڈنگ زرغون روڈ پر طلب کیا ہے اسمبلی کا یہ اجلاس 30اگست تک جاری رہے گااجلاس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال سمیت دیگر اہم معاملات پر بحث کی جائے گی۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد جمالی کریں گے ارکان صوبائی اسمبلی جمعرات کو کوئٹہ پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔توقع ہے کہ جن 3ارکان صوبائی اسمبلی نے اااپنے عہداوں کا حلف نہیں وہ عہدوں کا حلف اٹھائیں گے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com