Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ میں معاملات کی درستگی کیلئے فیصلہ سازی کی صلاحیت کافقدان ہے،مولانافضل الرحمن
وقت اشاعت: Monday, 12 August, 2013, 11:59 GMT 16:59 PST

 ڈیرہ اسماعیل خان(این این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ معاملات کی درستگی کیلئے فیصلہ سازی کی صلاحیت کا فقدان ہے اور ہمارا روز اول سے یہی موقف رہا ہے کہ بلوچستان کے مزاج اور وہاں کے معاملات کو چلانے کیلئے جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کی قیادت کو حکومتی مشاورت میں شامل کیا جائے ۔ان خیالات کااظہار انہوںنے اپنی رہائش گاہ عبدالخیل میں عید ملنے کیلئے ملک بھر کے مختلف علاقوں سے آنے والے وفود سے گفتگو کے دوران کہی ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com