Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
حکومت ملک میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے،میر عرفان کرد
وقت اشاعت: Monday, 12 August, 2013, 11:58 GMT 16:58 PST

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) بلوچستان کے نائب صدر میر عرفان کرد نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ملک میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے کوئٹہ میں خود کش حملہ اور نمازیوں پرفائرنگ قابل مذمت ہے واقعات میں ملوث ملزمان کو فوری طور پر گرفتارکرکے سخت سزادی جائے۔یہ بات انہوں نے عید ملنے کیلئے آنے والے مختلف وفود سے بات چیت کرتے کرتے ہوئے کہی ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com