Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
سکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن اور فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک
وقت اشاعت: Monday, 12 August, 2013, 11:12 GMT 16:12 PST

بولان(این این آئی) سکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن اور فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ایف سی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی اطلاعات پر بولان کے علاقے پیرغائب اورکجھوری میں سرچ آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جبکہ سکیورٹی فورسزنے کارروائی کرتے ہوئے 20 کلو بارود اور 2 ریمورٹ کنٹرول دھماکا خیز ڈیوائسز بھی قبضے میں لے لئے ہیں۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com