Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی کوئٹہ پولیس لائن دھماکے کی شدیدمذمت
وقت اشاعت: Thursday, 8 August, 2013, 12:09 GMT 17:09 PST

کوئٹہ ( این این آئی ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کوئٹہ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کوئٹہ پولیس لائن دھماکے کی شدید ترین مذمت کی ہے اور معصو م سیکورٹی اہلکاروں کے جانوں کے ضیاع کو انتہائی افسوسناک قرار دیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کی مسلسل کاروائیوں میں معصوم لوگوں کی جان و مال سے کھیلنا اب روز کا معمول ہو گیا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ دہشتگردوں کے پورے نیٹ ورک کو توڑے بغیر اس مسئلے کا حل مشکل ہے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com