Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ، نواب ثناء اللہ زہری کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت
وقت اشاعت: Thursday, 8 August, 2013, 12:06 GMT 17:06 PST

کوئٹہ ( این این آئی ) کوئٹہ پولیس لائن میں خودکش دھماکے میں جاں بحق ہونیوالے قیمتی جانوں کے بارے میں وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ بلوچستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر صوبائی پارلیمانی لیڈر سینئر صوبائی وزیر نواب ثناء اللہ زہری سابقہ صوبائی وزیر اور سیاسی قبائلی رہنماء نوابزادہ اورنگزیب جوگیزئی بلوچستان مسلم لیگ ن کے صوبائی جنرل سیکرٹری ملک نصیب اللہ بازئی نے اپنے علیحدہ علیحدہ بیانات میں خود کش حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت کی اور اسے ایک بزدلانہ فعل قرار دیا ہے اور شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com