Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ ، ایس پی ہیڈ کوارٹر اور ہیڈ کوارٹر انچارج ڈی ایس پی بھی اس خودکش حملے میں جاں بحق
وقت اشاعت: Thursday, 8 August, 2013, 12:03 GMT 17:03 PST

کوئٹہ ( این این آئی ) کوئٹہ پولیس لائن میں خود کش حملے میں ایس پی ہیڈ کوارٹر پولیس علی مہر اور ہیڈ کوارٹر انچارج ڈی ایس پی شمس الدین بھی اس خودکش حملے میں جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشن فیاض سنبل جمعرات کو پولیس لائن ہیڈ کوارٹر میں ایس ایچ او سٹی تھانہ محب اللہ کی نمازجنازہ کے موقع پر سیکورٹی کی نگرانی کررہے تھے کہ ایک شخص نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس میں فیاض سنبل سمیت پولیس کے اعلیٰ حکام جاں بحق ہوگئے ابتدائی اطلاع کے مطابق اب تک 28افراد جن میں سویلین اور پولیس اہلکار شامل ہے جاں بحق ہونے کی اطلاع ملی ہے جبکہ چالیس سے زائد افراد زخمی ہے جن میں سے بہت کی حالت نازک ہے پولیس ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور نے  8سے 10کلو دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا ہے زیادہ ہلاکتیں اس لئے ہوئی ہے کہ اس میں بریئر استعمال کئے گئے ہیں 

 
 
Click here to visit SuperWebz.com