Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ ،سنجاوی میں پانچ افرادسیلابی ریلے میں بہہ گئے
وقت اشاعت: Thursday, 8 August, 2013, 11:19 GMT 16:19 PST

کوئٹہ ( این این آئی ) سنجاوی میں مون سون کی بارشوں میںپانچ افراد بہہ گئے جن میں سے دو ہلاک ہوگئے اور تین لاپتہ ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق سنجاوی زیارت کے علاقے میں مون سون بارشوں کا سلسلہ دو دن سے جاری ہے گذشتہ رات کو قریبی پہاڑوں سے پانی کا ریلہ آیا جس میں پانچ افراد جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے بہہ گیا انتظامیہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دو لاشوں کو ریلے سے نکال دیا تاہم تین افراد ابھی تک لاپتہ ہے جن کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com