Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ، مسافر کوچ کے الٹنے سے ایک مسافر جاں بحق ، متعدد زخمی
وقت اشاعت: Thursday, 8 August, 2013, 09:21 GMT 14:21 PST

کو ئٹہ(این این آئی) کوئٹہ، مستونگ کے قریب کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ کے الٹنے سے ایک مسافر جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ مسافر کوچ کراچی سے کوئٹہ جارہی تھی کہ اچانک مستونگ کے قریب لڑکھڑا کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک مسافر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، جائے وقوعہ پر امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا گیا ہے اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاںانہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com