Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری پانچ اگست سے بلوچستان ہائی کورٹ میں مختلف کیسوں کی سماعت کریں گے
وقت اشاعت: Saturday, 3 August, 2013, 11:04 GMT 16:04 PST

کوئٹہ(این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری پانچ اگست سے بلوچستان ہائی کورٹ کی بلڈنگ میں مختلف کیسوں کی سماعت کریں گے ۔دریں اثناء پیر کو بلوچستان ہائی کورٹ آمد پر چیف جسٹس آف پاکستان کو گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com