Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
واپڈا اہلکار کی ہلاکت پر واپڈا اہلکاروں میں سوگ
وقت اشاعت: Thursday, 1 August, 2013, 11:08 GMT 16:08 PST

ڈیرہ اللہ یار(این این آئی)نصیر آباد میں فائرنگ کے واقعہ کے بعد واپڈا اہلکار کی ہلاکت پر واپڈا اہلکاروں میں سوگ کا سماں،دفتروں میں کام چھوڑ ہڑتال ،تالابندی،سیاہ جھنڈے لہرا دیئے گئے ، بازوئوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج،ڈیرہ اللہ یار سمیت جعفرآباد ،نصیر آباد میں واپڈا دفتروں کی مکمل تالا بندی ،واپڈا اہلکاروں کو تحفظ فراہم کیا جائے ،قاتلوں کی گرفتاری تک احتجاج جاری رہے گا

 
 
Click here to visit SuperWebz.com