Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
مستونگ ، نامعلوم مسلح افراد نے کنٹینر کو فائرنگ کے بعد آگ لگادی
وقت اشاعت: Thursday, 1 August, 2013, 11:05 GMT 16:05 PST

کوئٹہ(این این آئی)مستونگ کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے کنٹینر کو فائرنگ کے بعد آگ لگادی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو مستونگ کے علاقے دشت میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک کنٹینر پر اندھا دھند فائرنگ کے بعد اسے آگ لگادی جس سے کنٹینر کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی ہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com